Posts

Showing posts from May, 2022

Benefits of watermelon

 Watermelon is an extraordinary summer organic product that contains 92% endlessly water is vital for human wellbeing. Each cell of the human body depends on water to appropriately fill its roles. During Ramadan, fasting individuals don't involve water for significant stretches of time during the day. In such manner, the inquiry emerges that How much water is required for every one of the organs to work in states of being. With the beginning of summer, watermelons should be visible all over. Utilization of watermelons has such medical advantages that the human psyche is dazed. As indicated by nutritionists, if there should be an occurrence of extreme perspiring and fasting in summer, water Deficiency is normal and these issues can be tackled by utilizing watermelon. As per clinical specialists, watermelon likewise goes about as a cell reinforcement and helps in supporting the resistant framework, its cooling impact and the vitamin B in it disposes of the sensation of weariness in t...

آم اور اینیمیا کا علاج

  موسم گرما کی سوغات، تمام پھلوں میں بادشاہ کی حیثیت رکھنے والا خوش ذائقہ،خوشبودار پھل آم ہر عمر کے افراد کو پسند ہوتا ہے، آم واحد پھل ہے جس سے دل نہیں بھرتا اور یہی وجہ ہے کہ بچے، بڑے، بوڑھے اور جوان اس پھل کو نہایت شوق اور ان گنت تعداد میں کھانا پسند کرتے ہیں جس کے صحت پر بے شمار طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونے والا آم دنیا بھر میں مشہور ہے، آم کی کئی اقسام بھی پائی جاتی ہیں، مثلاً لنگڑا، رسولی، بیگن پھلی، چونسا، سندڑی اور انور رٹول، آم کی ہر قسم یکساں طور پر پسند کی جاتی ہے  آم میں 20 سے زائد وٹامنز، منرلز اور معدنیاتی اجزاء پائے جاتے ہیں، آم ایک ایسا پھل ہے جو کولن کینسر، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں جیسے خطرناک امراض سے حفاظت کرتا ہے اور ساتھ ہی نضام ہاضمہ، جلد اور بالوں کے لیے بھی نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ فرحت بخش پھل آم کھانے کے نتیجے میں مجموعی صحت پر حاصل ہونے والے بے شمار طبی فوائد میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں: غذائیت سے بھرپور پھل آم میں فیٹ، کولیسٹرول اور سوڈیم کی مقدار بہت کم پائی جاتی ہے، آموں میں صحت کے لیے بنیادی سمجھے جانے والے منرلز او...

Corruption will be eradicated

 While in opposition, the words of the politicians are such that they are representing the people, but as soon as they come into government from the opposition, there is a change in every way. Why is that? There are many reasons but the biggest reason is this. That is, as voters we forget what they did five years ago and get their word out and re-vote for them. We do not inquire about performance. It is better for us to ask them for our rights than to shout slogans for them. Where are the development funds that you have received? When we find out, they will realize that public funds. Therefore, corruption is not possible and thus the funds will be used wherever they are and there will be development. Corruption will be eradicated.

اپوزیشن اور حکومت

اپوزیشن میں ہوتے ہوئے سیاستدانوں کی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو بالکل عوام کی ترجمانی کر رہی ہوتی ہیں مگر جونہی اپوزیشن سے حکومت میں آ تے ہیں تو ہر طرح سے تبدیلی آ جاتی ہے ایسا کیوں ہے؟؟وجوہات کئی ہیں مگر سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بحیثیت ووٹرز ہم بھول جاتے ہیں کہ پانچ سال پہلے انہوں نے کیا کیا تھا اور انکی باتوں میں آ کر انہیں پھر سے ووٹ کاسٹ کر دیتے ہیں۔اس طرح جو مثبت تبدیلی آ نی چاہیئے وہ نہیں آ تی کیونکہ ہم نمائندوں سے پانچ سالہ کارکردگی کے بارے میں دریافت نہیں کرتے۔ہمیں انکے لیے نعرے لگانے سے بہتر ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے ان سے دریافت کریں کہ جو ترقیاتی فنڈز آ پ کو ملے وہ کہاں ہیں ،جب ہم دریافت کریں گے تو انہیں احساس ہوگا کہ عوام فنڈز کے بارے میں پوچھتی ہے لہذا کرپشن ممکن نہیں اور اس طرح وہ فنڈ جدھر کا ہوگا وہیں استعمال ہوگا اور ترقی ہوگی ۔کرپشن کا قلع قمع ہوگا